ETV Bharat / state

بہرائچ: لاپتہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے نروتم پوروا گاؤں میں درخت سے لٹکی ہوئی ایک لاپتہ نوجوان کی لاش ملی ہے۔

بہرائچ: لاپتہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی
بہرائچ: لاپتہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:31 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:27 AM IST

اطلاعات کے مطابق 'نوجوان اپنے کھیت کو آوارا جانوروں سے بچانے کے لیے اور کھیت کی حفاظت کے لئے تقریباً 15 دن پہلے گھر سے باہر گیا تھا تبھی سے وہ لاپتہ تھا۔

بہرائچ: لاپتہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ملی

جس کی اطلاع تحریری طور پر مقامی پولیس اسٹیشن کو موصول کرا دی گئی تھی۔

مقتول کے کنبہ کا کہنا ہے کہ 'جب لاش برآمد ہوئی تو اس وقت مقتول کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے جبکہ پولیس اس بات سے انکار کرتی ہے۔'

ایڈیشنل پولیس کپتان رویندر سنگھ نے بتایا کہ 'نروتم پور گاؤں کے ایک گنے کے کھیت میں ببول کے درخت پر ایک 18 سالہ نوجوان کی لاش لٹکی ہوئی ملی ہے۔ وہ گزشتہ 15 دنوں سے لاپتہ تھا جس کی گمشدگی کی رپورٹ مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی تھی۔'

ایس پی دیہات نے اس حقیقت سے انکار کیا کہ 'مقتول کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔'

ایڈیشنل پولیس کپتان رویندر سنگھ کا کہنا ہے کہ 'جس رسی سے لاش لٹک رہی تھی ہاتھ اسی میں پھنسا ہوا تھا۔'

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے اور مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

فی الحال پولیس نے نوجوان کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.