ETV Bharat / state

Bodh Maha Sammelan میرٹھ میں 5 مارچ کو راشٹریہ بودھ مہا سمیلن کا اہتمام - اتر پردیش کے میرٹھ ضلع

میرٹھ ضلع میں پا نچ مارچ کو راشٹریہ بودھ مہا سمیلن کا اہتمام کیا جائے گا۔۔راشٹریہ بودھ مہا سمیلن میں ملک کے علاوہ بیرونی ممالک سے بودھ بھکشو اور مذہبی رہنماوں کی شرکت متوقع ہے۔اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

میرٹھ میں راشٹریہ بودھ مہا سممیلن کا اہتمام 5 مارچ کو

author img

By

Published : Mar 2, 2023, 2:48 PM IST

میرٹھ میں راشٹریہ بودھ مہا سممیلن کا اہتمام 5 مارچ کو

میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ ضلع میں پا نچ مارچ کو راشٹریہ بودھ مہا سمیلن کا اہتمام کیا جائے گا۔ راشٹریہ بودھ مہا سمیلن میں ملک کے علاوہ بیرونی ممالک سے بودھ بھکشو اور مذہبی رہنماوں کی شرکت متوقع ہے۔اس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔پولیس انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی سخت انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔ غور طلب ہے کہ میرٹھ ضلع سے کئی تاریخی واقعات ہے۔یہ انقلابی سرزمین ہے یہاں1953 میں باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے جلسے میں شرکت کی تھی. ان کی آمد کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر میرٹھ کے بھینسالی میدان میں 5 مارچ کو راشٹریہ بودھ مہا سمیلن کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں بودھ مذہب کے دھرم گرو بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

اس موقع پر نیپال. شری لنکا. تبت اور دوسرے ممالک سے بھی بودھ دھرم گرووں کے سمیلن میں شامل ہونے کی بات کہی جا رہی ہے.رتن تھیرا نے بودھ مہا سمیلن کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ بھگوان بودھ کی تعلیمات سبھی کے لئے ہیں۔ اگر ان کی تعلیمات پر نظر ڈالی جائے تو ملک میں جس طرح کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کی تعلیمات پر عمل کر اس طرح کے ماحول کو ختم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ساتھ ہی اس مہا سمیلن میں مختلف مذاہب کے سبھی لوگوں کو دعوت دی گئی ہے. سماجک سنگھٹھن اور بودھ بھکشو کی جانب سے میرٹھ کی انقلابی سرزمینِ پر منعقد ہونے والے اس مہا سمیلن میں ہزاروں کی تعداد میں بودھ بھکشو اور دھرم گرووں کے پہنچنے کا امکان ہے.

یہ بھی پڑھیں:Shri Anna Mahotsav سرس میلے میں آج سے شری انا فیسٹیول کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.