ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے سبب ملاحوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

اترپردیش کے ضلع بنارس کے دریائے گنگا کے سبھی گھاٹوں پر ہزاروں کی تعداد میں ملاح کشتی چلاتے ہیں اور اسی کمائی کے ذریعے اپنے گھر کا خرچ اٹھاتے ہیں۔

پریشانیوں میں مزید اضافہ
پریشانیوں میں مزید اضافہ
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:21 PM IST

لیکن لاک ڈاؤن کے بعد بنارس کے سبھی گھاٹ سنسان ہیں اور ملاحوں کی کشتی گزشتہ ایک ہفتے سے خالی ہیں ایسے میں ملاحوں کے آمدنی کا ذریعہ ختم ہوگیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ملاح دینش نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے اور حکومت کے جاری کردہ احکامات پر پورا ملاح طبقہ عمل کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک سال میں فقط نو ماہ کشتی چلانے کی اجازت ہوتی ہے ایسے میں اکیس دن لاک ڈاؤن کا اعلان ہوگیا جس کی وجہ سے معاشی حالت ابتر ہورہی ہے۔

لاک ڈاؤن کے سبب ملاحوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ

انہوں نے بتایا سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ اہل و عیال کے لیے کھانا مہیا کرنا، ذرائع آمدنی ختم ہو چکی ہے لیکن خرچ کا سلسلہ جاری ہے۔

یہی حال پورے ملاح برادری کے گھروں کا ہے گھروں میں سامان رسد ختم ہونے کے قریب ہیں اور حکومت کے ذریعے کوئی امداد ابھی تک نہیں پہنچی ہے اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو لاک ڈاؤن کے اختتام تک کئی افراد بھوک کی وجہ سے ابتر حالت سے گزریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.