ETV Bharat / state

درگاہ میں آسیب زدہ مریضوں کا علاج

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے بانسا میں واقع شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں آسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کے باعث یہاں لاکھوں کی تعداد میں آسیب زدہ مریض اور عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 9, 2019, 11:06 PM IST

شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے بانسا میں واقع شاہ عبد الرزاقؒ کے مریدین کی ملک اور بیرون ملک میں کوئی کمی نہیں ہے۔

شاہ عبد الرزاقؒ کی درگاہ
یہاں آسیب زدہ مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کی وجہ سے لوگ ملک و بیرون ملک سے آتے ہیں.کہا جاتا ہے کہ سید شاہ عبد الرزاق صاحب علاءالدین خلجی کے دور میں بدخشاں سے بھارت تشریف لائے تھے.

سید شاہ عبدالرزاقؒ کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں آسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کے باعث یہاں لاکھوں کی تعداد میں آسیب زدہ مریض اور عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

محرم کی 10 تاریخ کو آسیب کے مریضوں کا فیصلہ ہوتا ہے. جس میں ہر برس لاکھوں آسیب زدہ مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں. مسلمانوں کے علاوہ ہندوؤں کو بھی سید صاحب پر پورا اعتماد ہے۔

Intro:بارہ بنکی بزرگان دین کی جگہ بھی ہیں. یہاں ایک سے بڑھ کر ایک اول درجہ کے بزرگوں کی مزار ہیں. جن کے ملک بھر میں مریدین ہیں. یہاں کے بانسا واقع شاہ عبد الرزاق کی درگاہ کے مریدین کی بھی ملک اور بیرون ملک میں کوئی کمی نہیں ہے. یہاں عاسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. جس کی وجہ سے ملک اور بیرون ملک سے آتے ہیں.

Body:بارہ بنکی ہیڈ کوارٹر سے تقریبآ 20 کلومیٹر دور بانسا وقع یہ حضرت سید شاہ عبد الرزاق قادری کی درگاہ ہے. اس دگاہ کے آس پاس چاروں جانب بزرگان دین دفن ہیں. اسی کیمپس میں حضرت سید مکئی میاں کی بھی درگاہ ہے. اس کے علاوہ تمام بانسا قصبہ میں بزرگان دین کی مزار ہی مزار ہیں. کہا جاتا ہے کہ سید شاہ عبد الرزاق صاحب علاالدین خلجی کی دوران حکومت بدخشاں سے ہندستان تشریف لائے تھے. شاہ عبد الرزاق کا کوئی استاد نہیں ہے. دعوی ہے کہ شاہ سید عبد الرزاق صاحب کے کمر کا پٹکا بھی رسول اسلام کے پٹکے کی ہی طرح کھل جایا کرتا تھا. شاہ عبد الرزاق کے مولانا نظام الدین تھے جنہوں نے ہندستان میں تعلیم کا نساب رائیج کیا تھا.
بائیٹ شبلی رزاقی، پیرزادہ

بانسا واقع سید شاہ عبدالتزاق کی خاسیت یہ ہے کہ یہاں عاسیب کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے. یہاں عاسیب کے مریض ٓتے ہیں. اس کے بعد ان کا چلہ باندھا جاتا ہے. اور چراغ دیا جاتا ہے. عقیدہ ہے کہ اس چراغ کے ذریعہ مریض اور سید صاحب کے موکل کے درمیان رابتہ ہوتا ہے. پھر عدالت ہوتی ہیں. اور پھر آخر میں فیصلہ. فیصلے کے بعد مریض تھیک ہو جاتا ہے. اس درمیان وقت کی کو بنیاد تعئے نہیں ہے.
بائیٹ شبلی رزاقی، پیرزادہ

سید صاحب کی مریض پر ہر نوچندی کو لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند اور عاسیب کے مریض پہونچتے ہیں. یہاں عید الفطر کے دوسرے دن ہفتہ روزہ قل ہوتا ہے. اس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوتے ہیں. اس کے بعد محرم کی 10 تاریخ کو عاسیب کے مریضوں کا فیصلہ ہوتا ہے. جس میں ہر برس لاکھوں عاسیب کے مریض ٹھیک ہو جاتے ہیں. مسلمانوں کے علاوہ ہندؤں کو بھی سید صاحب پر پورا اعتماد ہے.
قمر الدین انساری، تمار دار
نازمہ، تمار دار
رام مورتی تماردار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.