ETV Bharat / state

کملیش قتل معاملہ: قاتلوں کے کپڑے ہوٹل سے برآمد کرنے کا دعوی - قاتلوں کے کپڑے ہوٹل سے برآمد کرنے کا دعوی

اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ کے ایک ہوٹل کے کمرے سے آج پولیس نے سخت گیر ہندو رہنما کملیش تیواری کے قاتلوں کے بھگوا رنگ کے خون میں لت پت کُرتے سمیت کچھ دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔

قاتلوں کے کپڑے ہوٹل سے برآمد کرنے کا دعوی
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 3:25 PM IST

پولیس نے یہاں قیصر باغ علاقے کے ہوٹل خالصہ کے ایک کمرے سے خون لگے بھگوا رنگ کے کرتے اور شیونگ کٹ سمیت کچھ دیگر سامان برآمد کئے ہیں۔

قاتلوں کے کپڑے ہوٹل سے برآمد کرنے کا دعوی

سامان ایک بیگ میں رکھے ہوئے تھے۔ ہوٹل کے منیجر نے کہا کہ گجرات کے سورت سے آئے دو افراد شیخ عفان حسین اور پٹھان معین الدین ہوٹل میں رکے تھے۔ انہوں نے اپنا پتہ پدماوتی سوسائٹی،اپارٹمنٹ نمبر۔15،سورت لکھایا تھا۔دونوں واردات کی ایک رات قبل رات 11 بجے کے آس پاس ہوٹل آئے تھے۔

پولیس کے مطابق 18 اکتوبر کو واردات کو انجام دینے کے بعد ہوٹل آئے اور کپڑے تبدیل کیے جسے آج برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس بجنور سے تحویل میں لیے گئے دو مولانا انوارالحق اور نعیم کاظمی کے کردار کی بھی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:

lucknow

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.