ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Muzaffarnagar حضرت امام حسینؓ کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 5:34 PM IST

مظفرنگر میں حضرت امام حسینؓ کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے خون کا عطیہ کیا۔

حضرت امام حسینؓ کی یاد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں شیعہ معاشرے کے لوگوں نے حضرت امام حسینؓ کی یاد میں ہفتہ کے روز بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں مرد حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی بڑی تعداد میں خون کا عطیہ کیا۔ Blood donation camp organized in Muzaffarnagar

اس حوالے سے بلڈ ڈونیشن کیمپ عہدیداروں نے بتایا کی اس کیمپ کا انعقاد حضرت امام حسین کی یاد کیا گیا ہے۔ کیمپ میں 18 تا 60 سال تک کے تندرست لوگ اپنے خون کا عطیہ کرسکتے ہیں۔ خون کا عطیہ کرنے سے کسی بھی طرح کی کوئی کمزوری نہیں آتی ہے، بلکہ صحت میں اور بہری آتی ہے اور اس عمل سے کسی کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

کیمپ کے منتظم میراج عالم زیدی نے کہا کہ 'اس کیمپ میں جمع ہونے والے بلڈ کو ضلع اسپتال کو عطیہ کیا جائے گا تاکہ ضرورت مندوں کے لئے استعمال کیا جاسکے ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کیمپ کے ذریعے 300 یونٹ بلڈ جمع کرنے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.