ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Ghaziabad: مشن انسانیت کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 9:48 PM IST

یوم جمہوریہ کے موقع پر مشن انساینت کی ٹیم نے غازی آباد کے لونی میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا۔ مشن انسانیت کی اس مہم میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور اس کار خیر کا خیر مقدم کیا۔ Blood Donation Camp in Ghaziabad

مشن انسانیت کا یوم جمہوریہ کے موقع پر خون کا عطیہ کیمپ

نوئیڈا: یوم جمہوریہ کے پر مسرت موقع پر اتر پردیش کے غازی آباد کے لونی میں مشن انسانیت کی ٹیم نے لونی میں خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کیا۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی 65 یونٹ بلڈ جمع کیا گیا۔ جمع کیے گئے بلڈ کو بلڈ بینک کے حوالے کر دیا گیا۔ Blood Donation Camp in Ghaziabad

تمام افراد انسانیت کا درد اپنے دل میں سمائے اس مہم کا حصہ بنے اور دل کھول کر خون کے عطیات دیے، جو بے لوث ہو کر دوسروں کی مدد کی غرض سے اپنا خون عطیہ کیے ان سبھی کو سرٹیفکیٹ اور شیلڈ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ منتظمین کے مطابق اس بار بھی لوگوں نے جوش و خروش دکھایا اور اس کار خیر میں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ویڈیو

محمد نوشاد اور محمد احمد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ اب وہ غریب افراد جو پریشان حال، بیماری کی حالت میں اپنے پیاروں کی خاطر ادھر ادھر بھٹکتے ہیں اور انہیں خون نہیں ملتا اور ملتا بھی ہے تو جیب اجازت نہیں دیتی ہے، ایسے مجبور اور ضرورت مند لونی، دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو خون مفت فراہم کیا جائے گا۔

ایک تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی کہ جو لوگ وقتاً فوقتاً خون عطیہ کرتے ہیں، وہ مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

اس موقع پر نوشاد سیفی، محمد احمد (ایڈووکیٹ)، عمران ملک اور سلمان ملک نے نمایاں کردار ادا کیے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.