ETV Bharat / state

دیوبند میں سرکاری کمبل تقسیم

author img

By

Published : Jan 5, 2020, 1:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور کے قصبہ دیوبند میں میں ریاستی حکومت کی جانب سے غربا میں کمبل تقسیم کی گئی۔

blanket-distribution-among-poor-people-in-deoband
دیوبند میں سرکاری کمبل تقسیم

شدید سردی سے راحت پہنچانے کے لئے انتظامیہ نے شہر اور دیہی علاقوں کے 225 غریب ،مستحق اور بے سہارا لوگوں میں گرم کمبل تقسیم کئے،حالانکہ متعدد افراد نے کمبل نہ ملنے کی شکایت کی ہے۔

دیوبند میں سرکاری کمبل تقسیم

اس موقع پر علاقائی رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ نے کہا کہ 'سرکار کسی بھی غریب اور بے سہارا کو کھلے آسمان کے نیچے نہیں دیکھنا چاہتی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'جہاں میونسپل بورڈ کی جانب سے بے سہارا لوگوں کے لئے شیلٹر ہوم اور رین بسیروں کے انتظامات کئے جارہے ہیں وہیں حکومت بڑے پیمانے پر غریب اور مستحق لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کررہی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ریاستی حکومت پوری ریاست میں غریبوں کوسردی سے راحت پہنچانے کے لئے انتظامات کررہی ہے۔'

بلاک دفتر میں منعقد کمبل تقسیم پروگرام میں ایس ڈی ایم راکیش کمار نے بتایا کہ 225 بے سہارا ور مستحق لوگوں کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ علاقہ کے ضروت مندوں کا خیال رکھتے ہوئے ان تک سہولیات پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بے سہارا لوگوں تک کمبل وغیرہ پہنچانے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔

حالانکہ بلاک دفتر میں موجود کئی مردو خواتین کا کہنا تھاکہ انہیں کمبل نہیں دیاگیا ہے۔

شمیم ،نظر الدین،فاطمہ اور نسیمہ سمیت کئی غریب اور مستحق مردو خواتین نے بتایاکہ انہیں یہاں کمبل نہیں دیاگیاہے۔

ان متاثرین کا کہنا تھا کہ الگ الگ طرح کے جواب دیئے جارہے ہیں ،انہیں مستحق ہونے کے باوجود بھی سرکارکی جانب سے ملنے والا کمبل نہیں دیا گیا ہے۔

اس سلسلہ میں جب علاقائی رکن اسمبلی کنوبرجیش سنگھ کا کہناتھا کہ سبھی کو کمبل تقسیم کئے جارہے ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ ،شدید سردی سے راحت پہنچانے کے لئے انتظامیہ نے شہر اور دیہی علاقوں کے 225 غریب ،مستحق اور بے سہارا لوگوں کے مابین گرم کمبل تقسیم کئے،حالانکہ کئی لوگوں نے کمبل نہ ملنے کی شکایت کی ہے ۔

Body:اس موقع پر علاقائی رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ نے کہاکہ سرکار کسی بھی غریب اور بے سہارا کو کھلے آسمان کے نیچے نہیں دیکھنا چاہتی ہے،انہوں نے کہاکہ جہاں میونسپل بورڈ کی جانب سے بے سہارا لوگوں کے لئے شیلٹر ہوم اور رین بسیروںکے انتظامات کئے جارہے ہیں وہیں حکومت بڑے پیمانے پر غریب اور مستحق لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کررہی ہے، انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت پوری ریاست میں غریبوںکوسردی سے راحت پہنچانے کے لئے انتظامات کررہی ہے۔ بلاک دفتر میں منعقد کمبل تقسیم پروگرام میں ایس ڈی ایم راکیش کمار نے بتایا کہ آج 225 بے سہارا ور مستحق لوگوں کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ علاقہ کے ضروتمندوں کا خیال رکھتے ہوئے ان تک سہولیات پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، انہوں نے کہاکہ بے سہارا لوگوں تک کمبل وغیرہ پہنچانے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔حالانکہ بلاک دفتر میں موجود کئی مردو خواتین کاکہناتھاکہ انہیں کمبل نہیں دیاگیاہے۔ شمیم ،نظر الدین،فاطمہ اور نسیمہ سمیت کئی غریب اور مستحق مردو خواتین نے بتایاکہ انہیں یہاںکمبل نہیں دیاگیاہے،ایک سوال کے جواب میں ان متاثرین کاکہناتھاکہ الگ الگ طرح کے جواب دیئے جارہے ہیں ،انہیں مستحق ہونے کے باوجود بھی سرکارکی جانب سے ملنے والا کمبل نہیں دیاگیاہے۔ اس سلسلہ میں جب علاقائی رکن اسمبلی کنوبرجیش سنگھ سے میڈیا نے سوال کیاتو ان کہناتھا کہ سبھی کو کمبل تقسیم کئے جارہے ہیں، جب ان کے سامنے کمبل نہ ملنے والے مسلم سماج کے لوگوں کے متعلق سوال کیاگیا تو وہ اس کو ٹال گئے اور آگے بڑھ گئے۔

Conclusion:بائٹ:1 نظر الدین

بائٹ:2 نسیمہ

بائٹ3 شمیم

بائٹ:4فاطمہ

بائٹ:5 کنوبر برجیش سنگھ (علاقائی رکن اسمبلی)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.