ETV Bharat / state

بارہ بنکی: غرباء کے درمیان کمبل کی تقسیم

ضلع میں کل چھ ہزار کمبلوں کی تقسیم ہونی ہے، ان میں سے ایک ہزار نواب گنج تحصیل میں تقسیم ہوں گے۔

بارہ بنکی: غرباء کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 6:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں موسم سرما میں غرباء کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے۔

ضلع بارہ بنکی کے تحصیل نواب گنج کے آڈوٹوریم میں رکن پارلیمان اوپیندر راوت کی صدارت میں 100 غرباء کو کمبل تقسیم کئے گئے۔

بارہ بنکی: غرباء کے درمیان کمبل تقسیم کئے گئے

دراصل شمالی بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سرد لہر جاری ہے، گزشتہ ایک ہفتہ سے لوگ سردی کا ستم برداشت کر رہے ہیں۔

سرد موسم میں سب سے زیادہ غریب افراد متاثر ہوتے ہیں، غرباء کو سردی میں راحت پہونچانے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے کمبل تقسیم کئے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع میں کل چھ ہزار کمبلوں کی تقسیم ہونی ہے، ان میں سے ایک ہزار نواب گنج تحصیل میں تقسیم ہوں گے، اس کے علاوہ سماجی تنظیموں سے مدد لیکر مزید کمبل غرباء میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Intro:تمام شمالی بھارت کی طرح بارہ بنکی میں سرد لہر جاری ہے. گزشتہ ایک ہفتہ سے لوگ سردی کا ستم برداشت کر رہے ہیں. سرد موسم سے سب سے زیادہ عریب افراد متاثر ہوئے ہیں. غریبوں کو سردی میں راحت پہونچانے کے لئے جمعرات کو انتظامیہ نے کمبل تقسیم کئے.

Body:تحصیل نوابگنج کے آڈٹوریم میں رکن پارلیمان اوپیندر راوت کی صدارت میں 100 غریبوں کو کمبل تقسیم کئے گئے. قابل ذکر ہے کہ ضلع میں کل 6 ہزار کمبلوں کی تقسیم ہونی ہے. ان میں سے 1 ہزار نوابگنج تحصیل میں تقسیم ہوں گے. ان کمبل کی تقسیم. کے علاوہ سمجی تنظیموں سے مدد لیکر اور بھی کمبل غریبوں کو مہیہ کرائے جائیں گے.
بائیٹ اوپیندر راوت، رکن پارلیمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.