ETV Bharat / state

بی جے پی منصوبہ بند طریقے سے عوام کو گمراہ کر رہی ہے: سنجے سنگھ - یوگی اور مودی حکومت

عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر و راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ 'یوگی اور مودی حکومت ہر محاذ پر پوری طرح ناکام ہو چکی ہے اور یہ وجہ ہے کہ وہ منصوبہ بند طریقے سے عوام کو گمراہ کر رہی ہے'۔

بھاجپا عوام کو گمراہ کرنے کا کام کرتی ہے: سنجے سنگھ
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 11:26 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST

عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما سنجے سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ ملک میں بے تحاشا مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے، جی ڈی پی گرتی جارہی ہے لیکن حکومت آنکھ بند کرکے تماشہ دیکھنے کا کام کر رہی ہے۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ 'بھاجپا پارٹی نے صرف جملے بازی کرنے کا کام کیا ہے،تاکہ عوام کو مدعوں سے گمراہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ڈی پی جو پہلے آٹھ فیصد تھی آج کم ہو کر پانچ فیصد پر آ گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو ساڑھے چار لاکھ کروڑ روپے کا سیدھا نقصان ہوا ہے۔ اس کے علاوہ بارہ لاکھ کروڑ کروڑ روپیے شیئر بازار سے نکالے گیے ہیں۔

سنجے سنگھ کے مطابق ' حکومت اس جانب توجہ دینے کا کام نہیں کر رہی ہے الٹے وزیر خزانہ کا بیان پانچویں برس بچوں کی طرح ہے۔ انہیں جی ڈی پی کا ذرا بھی علم نہیں۔'

عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ سے انٹرویو

سنجے سندھ نے کہا کہ' ان سب مدعے سے بھٹکانے کے لئے حکومت ہندو مسلم، مندر مسجد معاملات میں الجھا کر رکھنا چاہتی ہے'۔

سنجے نے کہا کہ' بھلے ہی کشمیر سے دفعہ 370 منسوخ کردیا گیا ہو، لیکن ملک کے کچھ ریاستوں میں دفع 371 نافذ ہے۔ جسے کبھی بھی ہٹایا جا سکتا ہے کیونکہ بی جے پی میں سبھی کا نمبر آتا رہتا ہے۔جہاں تک این آرسی کا تعلق ہے تو اس میں لوگوں نے دیکھا کہ وہاں پر 18 لاکھ زیادہ لسٹ میں شامل ہندو ہی ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ ' ملک میں کاشتکار پریشان حال ہیں۔ جہاں تک آمدنی دوگنی کرنے کی بات ہے تو یہ بتائیے کہ کسانوں کی آمدنی کتنی ہے؟'

مزید پڑھیں : تبریز ماب لنچنگ کیس: پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا

سنجے نے کہا کہ کسان ہمیشہ نقصان میں رہتا ہے اسے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ جب فائدہ ہونے کا نمبر آتا ہے تو بڑے تاجر اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت جو وعدہ کرتی ہے اسے کبھی پورا نہیں کرتی۔

Intro:عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا کہ یوگی اور مودی حکومت ہر محاذ پر پھیل ہو چکی ہے۔

بھاجپا پارٹی نے صرف جملے بازی کرنے کا کام کیا ہے،تاکہ عوام کو مدے سے گمراہ کیا جا سکے۔

Body:عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما سنجے سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ ملک میں بے تحاشا مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے، جی ڈی پی گرتی جارہی ہے لیکن حکومت آنکھ بند کرکے تماشہ دیکھنے کا کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ڈی پی جو پہلے آٹھ فیصد تھی آج کم ہو کر پانچ فیصد پر آ گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو ساڑھے چار لاکھ کروڑ روپے کا سیدھا نقصان ہوا ہے۔ اس کے علاوہ بارہ لاکھ کروڑ کروڑ روپیہ بجنس مین نے شیئر بازار سے نکالا گیا۔

حکومت اس جانب توجہ دینے کا کام نہیں کر رہی ہے الٹے وزیر خزانہ کا بیان پانچویں پاس بچوں کی طرح ہے۔ انہیں جی ڈی پی کا ذرا بھی علم نہیں۔

سنجے سندھ نے کہا کہ ان سب مدے سے بھٹکانے کے لئے حکومت ہندو مسلم، مندر مسجد معاملات میں الجھا کر رکھنا چاہتی ہے۔

مسٹر سنجے نے کہا کہ بھلے ہی کشمیر سے دفعہ 370 منسوخ کردیا گیا ہو، لیکن ملک کے کچھ ریاستوں میں دفع 371 نافذ ہے۔ جسے کبھی بھی ہٹایا جا سکتا ہے کیونکہ بی جے پی میں سبھی کا نمبر وقتن فوقتن آتا ہے۔

جہاں تک این آرسی کا تعلق ہے تو اس میں لوگوں نے دیکھا کہ وہاں پر 18 لاکھ زیادہ لسٹ میں شامل ہندو ہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کاشتکار پریشان حال ہیں۔ جہاں تک آمدنی دوگنی کرنے کی بات ہے تو یہ بتائیے کہ کسانوں کی آمدنی کتنی ہے؟ سنجے نے کہا کہ کسان ہمیشہ گھاٹے میں رہتا ہے اسے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ جب فائدہ ہونے کا نمبر آتا ہے تو بڑے بزنس مین اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

Conclusion:سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت جو وعدہ کرتی ہے اسے کبھی پورا نہیں کرتی۔

عوام کو مدے سے گمراہ کرنے کے لئے سماج میں ہندو مسلم، مندر مسجد کے معاملات پیدا کرتی ہے، تاکہ کوئی سوال نہ کر سکے۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:36 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.