ETV Bharat / state

پرینکا گاندھی کو یوپی کے بجائے راجستھان پر توجہ دینے کی ضرورت: ظفر اسلام - اتر پردیش میں کانگریس پارٹی

بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمان ظفر اسلام نے کہا کہ اتر پردیش میں کانگریس پارٹی سمٹ چکی ہے۔ اگر پرینکا گاندھی کو عوام کی فکر ہے تو وہ راجستھان جاکر عوام کی پریشانیوں کو سنیں کیونکہ راجستھان میں بدعنوانی عروج پر ہے اور وہاں لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔

پرینکا کو یوپی کے بجائے راجستھان پر توجہ دینے کی ضرورت

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 7:49 PM IST

اتر پردیش کے مرادآباد وِویکا نند ہاسپٹل میں منعقد 'ونود کھنّا سماج سیوا رتن سمّان سماروہ' میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت پہنچے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمان سید ظفر اسلام نے کانگریس پر تنقید کی۔ وہیں اس پروگرام میں سماجی کارکنوں کی گل پوشی کر کے اور شال پہنا کر ونود کھنّا سماج سیوا رتن سے نوازا گیا۔

مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے راجیہ سبھا رکن پارلیمان ظفر اسلام نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں کانگریس پارٹی سمٹ چکی ہے۔ اگر پرینکا گاندھی کو عوام کی فکر ہے تو وہ راجستھان جاکر عوام کی پریشانیوں کو سنیں کیونکہ راجستھان میں بدعنوانی عروج پر ہے اور وہاں لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔

پرینکا کو یوپی کے بجائے راجستھان پر توجہ دینے کی ضرورت

مزید پڑھیں:رامپور: مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کے پروگرام میں حادثہ

واضح رہے کہ اس موقع پر سِکھ سماج سے سردار گرویندر سنگھ، عیسائی سماج سے فادر پول سارسوت اور ہینڈی کرافٹ ڈولپمینٹ سوسائٹی کے سیکریٹری نعمان منصوری اور مرادآباد براس کارخانہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعظم انصاری اور کئی شخصیات کو ونود کھنّا یادگار اعزاز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.