کانپور:گزشتہ اتوار کو ہندوستانی مرچنٹ نیوی میں اسسٹنٹ آفیسر روشن اروڑا نے فون کرکے اپنے گھر والوں کو گنی میں ان کی گرفتاری سے متعلق اطلاع دی ۔BJP MP satyadev pachauri On Indian Sailors Who Captured In Guinea
انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعہ بتایا کہ مغربی افریقہ کے گنی نام کے ملک کی پولیس نے تین مہینے سے حراست میں لے رکھا ہے ،
روشن اروڑا نے اپنی بہن کو فون کر کے بتایا کہ وہ لوگ ہیروایق ائیڈن نام کی تیل کمپنی کے جہاز پر کام کر رہے تھے جو کچا تیل نکالنے کا کام کرتی ہے۔ روشن اروڑا نے اپنے گھر والوں کو فون آنے کے بعد اس پر ان کے والدین نے وزیراعظم آفس کو خط لکھ کر رہائی کی فریاد کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Army Rescued Passengers کولگام سڑک حادثہ میں فوج نے ریسکیو کارروائی انجام دی
بھارتیہ جنتا پارٹی سے کانپور کے رکن پارلیمنٹ ستیہ دیو پچوری نے کہاکہ اس سلسلے میں مرکزی حکومت سے بات جاری ہے۔مسئلہ جلد حل ہونے کی امید ہے۔BJP MP satyadev pachauri On Indian Sailors Who Captured In Guinea