ETV Bharat / state

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کوشل کشور کورونا سے متاثر - بی جے پی رکن پارلیمنٹ کوشل کشور

اتر پردیش میں کووڈ-19 کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے، ریاست میں اب تک ایک لاکھ 97 ہزار 388 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3 ہزار 59 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

corona positive
corona positive
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:20 PM IST

اترپردیش کےضلع لکھنؤ کے موہن لال گنج پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ و بی جے پی کے ایس سی مورچہ کے صدر کوشل کشور کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

مسٹر کشور نے ٹوئٹ کے ذریعہ خود کے متاثر پائے جانے کی جانکاری دی۔

انہوں نے کہا 'ابتدائی علامات معلوم پڑنے پر اپولو اسپتال میں کووڈ۔19کی جانچ کرائی جس میں رپورٹ پازیٹو آئی ہے'۔

اس سے پہلے 19 اگست و بھی جانچ کرائی تھی جس میں وہ نگیٹو پائے گئے تھے۔
انہوں نے کہا 'گذشتہ دو تین دنوں میں جو لوگ ان کے رابطے میں آئے ہیں وہ خود کو آئیسولیٹ کر لیں اور کورونا کی جانچ ضرور کرالیں۔ کاڑھا اور بھاپ وغیرہ لیتے رہیں'۔

اتر پردیش میں کووڈ-19 کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے، ریاست میں اب تک ایک لاکھ 97 ہزار 388 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3 ہزار 59 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
میگھالیہ میں کورونا کے 21 نئے معاملے، مزید چار متاثر صحت یاب

وہیں ملک بھر میں کووڈ-19 سے اب تک 32 لاکھ 34 ہزار 474 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ مرنے والوں کی تعداد 59 ہزار 449 تک پہنچ چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.