ETV Bharat / state

BJP MLA joins RLD: بی جے پی کے رکن اسمبلی اوتار سنگھ بھڈانہ آر یل ڈی میں شامل - Uttar Pradesh Assembly Election

بی جے پی رہنماؤں کی بی جے پی چھوڑنے کا سلسلہ مسلسل جاری BJP MLA joins RLD ہے۔ جہاں کئی وزراء اب تک بی جے پی کو چھوڑ چکے ہیں وہیں ابھی کئی رکن اسمبلی قطار میں کھڑے ہیں۔

بی جے پی کے رکن  اسمبلی آر یل ڈی میں شامل

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 8:34 PM IST

گریٹر نوئیڈا: یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی رہنماؤں کی بی جے پی چھوڑنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ جہاں کئی وزراء اب تک بی جے پی کو چھوڑ چکے ہیں وہیں ابھی کئی رکن اسمبلی قطار میں کھڑے ہیں۔

گزشتہ روز سوامی پرساد موریا کا بی جے پی سے استعفی Swami Prasad Moria resigns from BJP دینے کے بعد مغربی اتر پردیش کے قد آور رہنما اوتار سنگھ بھڈانہ نے بھی بھارتیہ جنتا پارٹی سے استعفیٰ دے کر راشٹریہ لوک دل میں شامل ہو گئے ہیں۔

اوتار سنگھ بھڈانہ نے راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری سے ملاقات کی اور آر ایل ڈی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ وہ یوپی اسمبلی انتخابات میں سب سے اہم سیٹ گوتم بدھ نگر سے الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اوتار سنگھ بھڈانہ اس وقت اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے میراپور سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔ اور اترپردیش کے 17ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ اوتار سنگھ بھڈانہ پچھلے کچھ عرصے سے جینت چودھری کے کافی قریب تھے۔ وہ گوتم بدھ نگر کی جیور اسمبلی سیٹ سے الیکشن Uttar Pradesh Assembly Election لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ جہاں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کام جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں کے دوران انہوں نے جیور اسمبلی میں بھی چکر لگائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.