ETV Bharat / state

17 ریزرو سیٹوں میں سے 15 پر بی جے پی کا قبضہ - ریزرو سیٹوں

عام انتخابات میں اترپردیش میں ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد جہاں محض 15 سیٹوں پر سمٹ گیا تو وہیں اترپردیش کی مجموعی 17 ریزور سیٹوں میں سے 15 پر بی جے پی کے امیدواروں نے جیت درج کی۔

ریزرو سیٹوں میں سے 15 پر بی جے پی کا قبضہ
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:01 PM IST

بی ایس پی کے لئے دلت ووٹ بینک ہونے کے باجود ان سترہ سیٹوں میں سے پارٹی کو صرف نگینہ (ریزرو) ا ور لال گنج(ریزرو) پارلیمانی سیٹوں پر کامیابی ملی ہے۔

بی جے پی نے 17 ریزرو سیٹوں میں سے پندرہ پر جیت کا پرچم لہرایا ہے جن میں:بلند شہر، ہاتھرس، آگرہ ، شاہجہاں پور، ہردوئی، مشرکھ، اٹاوہ، جالون، مچھلی شہر، کوشامبی، بارہ بنکی، بہرائچ، موہن لال گنج، بانسگاؤں اور رابرٹس گنج شامل ہیں۔

پول ماہرین کے مطابق اگر ہم انتخابی نتائج کا قریب سے جائزہ لیں تو وہ سیٹیں جن پر مسلم اور دلتوں کی اکثریت تھی ان پر اتحاد کے امیدوار کو آسانی سے جیت حاصل ہوئی لیکن جہاں یادو فیصلہ کن حیثیت میں تھے وہ سیٹ بی جے پی کے کھاتے میں چلی گئی۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.