ETV Bharat / state

اے ایم یو وائس چانسلر کو چوڑیاں بھیجی گئی - اترپردیش نیوز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی غیر مسلم طلبہ کو پیتل کا حجاب پہنانے کے معاملے میں بی جے پی رہنما روبی آصف خان نے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو خط کے ساتھ چوڑیاں بھیجی ہیں۔

rubi asif send letter with bangles to amu vc
اے ایم یو وائس چانسلر کو بھیجی چوڑیاں
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 4:08 PM IST

اے ایم یو کی طالبہ نے ایک طالب علم پر زبردستی حجاب پہنانے کی دھمکی دینے کا الزام لگایا، جس کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات شروع کی اور کہا یہاں کوئی ڈریس کوڈ نافذ نہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہمیشہ سے سماج دشمن عناصر کی آنکھوں میں کھٹکتی ہے۔ بی جے پی کی مرکز و صوبہ میں سرکار اقتدار آنے کے بعد خاص طور پر کسی نہ کسی ایشو پر اے ایم یو کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

موجود وقت میں جب کورونا وبا کا سامنا ہے، سماج دشمن عناصر نے اے ایم یو میں ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ ایک غیر مسلم طلبہ کو پیتل کا حجاب پہنانے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔

rubi asif send letter with bangles to amu vc
خط کے ساتھ چوڑیاں اے ایم یو وی سی کو

اس خبر کے بعد میڈیا کے ایک مخصوص حلقہ نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔ اے ایم یو کی غیر مسلم طالبہ کو پیتل کا حجاب پہنانے کے معاملے میں بی جے پی مہیلا مورچہ مہاویر گنج منڈل کی صدر نے بتایا کہ، 'میں نے اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کو خط لکھا ہے اور اس میں، میں نے چوڑیاں بھیجی ہیں اور کہا ایک بہن کو جو حجاب پہنانے کی دھمکی دی گئی ہے اس کے خلاف ایکشن لیں ۔

مزید پڑھیں:

دہلی کالجز میں مقامی طلباء کو 50 فیصد ریزرویشن کا مطالبہ

اگر ملزم طالب علم کے خلاف وائس چانسلر نے ایکشن نہیں لیا تو ہم اسے دیکھیں گے، اے ایم یو وائس چانسلر گھر بیٹھے پولیس اس کو پکڑے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.