ETV Bharat / state

کشی نگر:بی جے پی لیڈر کی سڑک حادثے میں موت - Police are investigating the matter

کشی نگر کے شہر کوتوالی علاقے میں ہفتہ کو بولیرو گاڑی کی زد میں آکر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر وجے پرکاش دکشت کی موت ہوگئی۔

کشی نگر:بی جے پی لیڈر کی سڑک حادثے میں موت

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 7:53 PM IST

کشی نگر: اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے شہر کوتوالی علاقے میں ہفتہ کو بولیرو گاڑی کی زد میں آکر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر وجے پرکاش دکشت کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بی جے پی لیڈر وجے پرکاش دکشت دوپہر میں موٹر سائیکل سے جارہے تھے۔ اس درمیان ریلائنس پٹرول پمپ کے نزدیک بولیرو نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔
آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.