ETV Bharat / state

UP Election 2022: بی جے پی رہنما اپنے حامیوں کے ساتھ سماجودای پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 12:30 PM IST

بی جے پی سے ایس پی میں شامل ہونے والے رہنما وجے ناگر نے بتایا کہ وہ گزشتہ 25 سال سے بی جے پی میں تھے۔ لیکن بی جے پی سماج کو ذات پات اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ بی جے پی حکومت نے گجر شہنشاہ مہر بھوج کی بھی توہین کی۔ جس کی وجہ سے وہ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے- BJP leader joins SP

سماجودای پارٹی میں شامل
سماجودای پارٹی میں شامل

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا سے بی جے پی کے رہنما وزیر وجے ناگر اپنے ساتھی انوج شرما سمیت دیگر حامیوں کے ہمراہ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ BJP leaders joins Samajwadi Party

اس دوران سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر اندر پردھان نے انہیں ایس پی کی رکنیت دلائی۔ اس موقع پر ایس پی آر ایل ڈی اتحاد کے امیدوار راج کمار بھاٹی نے کہا کہ ان دنوں بی جے پی کے اندر بھگدڑ مچی ہے۔ کیونکہ لوگوں نے ماحول کو سمجھ لیا ہے اور بی جے پی لیڈروں کو گاؤں سے بھگایا جانے لگا ہے۔ اس دوران انہوں نے دادری اسمبلی حلقہ کے ایک درجن گاؤں کا دورہ کیا۔

بی جے پی سے ایس پی میں شامل ہونے والے رہنما وجے ناگر نے بتایا کہ وہ گزشتہ 25 سال سے بی جے پی میں تھے۔لیکن بی جے پی سماج کو ذات پات اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ بی جے پی حکومت نے گجر شہنشاہ مہر بھوج کی بھی توہین کی۔ جس کی وجہ سے وہ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے

سماج وادی پارٹی اور آر ایل ڈی اتحاد کے امیدوار راج کمار بھاٹی نے بسرخ،ایمن آباد، چوگن پور،دارین،حبیب پور،کلیسرا،سوتیانہ،ملک پور،لکھنوالیاور بیگم پور وغیرہ گاؤں کا انتخابی دورہ کیا۔

اس موقع پر بی جے پی منڈل کے سابق صدر وجے ناگر اور ان کے ساتھی انوج شرما سمیت سینکڑوں لوگ بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.