ETV Bharat / state

Meerut Rally:' بی جے پی ریلیوں میں عوام کا پیسہ برباد کررہی ہے'

ریلیوں میں یوپی حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے خرچ کیے جانے کو لے کر شہر کے دانشوروں نے بی جے پی پر عوام کا پیسہ بیجا برباد کرنے کا الزام عائد BJP is wasting public money in rallies کیا ہے۔

بی جے پی ریلیوں میں عوام کا پیسہ برباد کررہی ہے

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 9:46 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تحصیل علاقے کے سلاوا گاؤں میں گزشتہ روز کھیل یونیورسٹی کا سنگ Foundation stone of Sports University in Meerut بنیاد رکھا گیا۔

اس دوران منعقدہ ریلی میں یوپی حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے خرچ کیے گئے جس کو دیکھتے ہوئے شہر کے دانشوروں نے بی جے پی پر عوام کا پیسہ بیجا برباد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

کھیل یونیورسٹی کی سنگ بنیاد کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی اور عوام سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریلی میں ایک خاص طبقے کو نشانہ بناتے ہوئے عوام کے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

سرکاری پروگرام کے نام پر عوام کے پیسوں کا غلط استعمال BJP is wasting public money in rallies سے ناراض دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما اور دانشور طبقے نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے اس طرح کے پروگرام پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل جہاں حکومت عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے مسلسل نئے نئے اسکیمز کا اعلانات کر رہی ہے وہیں اس طرح کے پروگراموں پر موٹی رقم بھی خرچ کر رہی ہے جس پر مخالف سیاسی جماعتوں کے تاثرات بھی سامنے آ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.