ETV Bharat / state

کسانوں کو ذلیل کررہی ہے بی جے پی:اکھلیش - KISSAN PROTEST

سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے برسراقتدار پارٹی بی جے پی پر بنیادی مسائل سے دھیان بھٹکانے کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کے کسانوں بی جے پی اقتدار میں جتنا ذلیل کیا گیا ہے اس سے پہلے کسانوں کو رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

اکھلیش یادو
اکھلیش یادو
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:10 PM IST

اکھلیش یادو نے ہفتہ کے روز کہا کہ بی جے پی لمبے عرصے سے چل رہے کسان تحریک کو مکمل طور سے نظر انداز کئے ہوئے ہے۔جھوٹے دعووں اور وعدوں کے ساتھ بی جے پی نے کسانوں کے ساتھ دھوکہ ہی کیا ہے۔

دہلی کے چاروں طرف سات مہینے سے کسان سراپا احتجاج ہیں کھلے آسمان کے نیچے گذشتہ سال سے وہ بارش۔دھوپ برداشت کرتے ہوئے دن رات بی جے پی حکومت کے بہرے کانوں تک اپنی آواز پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں ،لیکن بی جے پی ان کے دکھ درد کو سننا نہیں چاہتی ہے۔اس کا رویہ مکمل طور سے غیر اخلاقی و بے حسی پر مبنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مرکز کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت برباد: اکھیلیش

انہوں نے کہا کہ کسان کوئی بڑا مطالبہ نہیں کررہے ہیں۔ ان کا ایک مطالبہ ہے کہ ان کی فصل کی قیمت کم از کم سہارا قیمت پر منبی ہو اور اس کی لازمیت ہو۔ان کی دوسرامطالبہ تھا کہ جو تین زرعی قوانین کسانوں پر زبردستی تھوپے گئے ہیں۔ انہیں واپس لیا جایا، لیکن بی جے پی بڑے کاروباری گھرانوں کے دباومیں کسانوں کی مطالبات کو ماننے سے انکار کررہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.