ETV Bharat / state

SP Singh Baghel vs Akhilesh Yadav: اکھلیش یادو کے خلاف ایس پی سنگھ بگھیل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے خلاف مرکزی وزیر ایس پی سنگھ بگھیل نے کرہل سیٹ سے پرچہ نامزدگی BJP Fields SP Singh Baghel Against Akhilesh Yadav in Karhal داخل کیا۔

اکھلیش یادو کے خلاف ایس پی سنگھ بگھیل نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 4:04 PM IST

اترپردیش کے ضلع مین پوری کے کرہل سیٹ سے اکھلیش یادو کے Akhilesh Yadav filed nomination papers خلاف بی جے پی نے ایس پی سنگھ بگھیل کو میدان میں اتارا ہے۔ اکھلیش کے پرچہ نامزدگی کے بعد ایس پی سنگھ بگھیل پرچہ نامزدگی کے لیے کلکٹریٹ پہنچے تھے۔ بگھیل کبھی ملائم سنگھ یادو کے سیکورٹی آفیسر ہوا کرتے تھے۔

اکھلیش یادو کے کرہل سیٹ سے پرچہ نامزدگی Akhilesh Yadav filed nomination papers داخل کرنے بعد میڈیا نے جب ان سے بی جے پی امیدوار کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس سیٹ سے کسی کو بھی ٹکٹ دے گی اسے ہارنا لازمی ہے۔

بگھیل آگرہ کی لوک سبھا سیٹ سے ایم پی ہیں۔ حالانکہ کرہل سیٹ سے بگھیل کے امیدوار ہونے کا پارٹی کے طرف ابھی کوئی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن اکھلیش کے بعد بگھیل نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

واضح رہے کہ بگھیل کا تعلق اٹاوہ سے ہے۔ وہ ایس سی ذاتی سے آتے ہیں۔ بگھیل 1998، 1999 اور 2004 میں ایس پی کے ٹکٹ پر جیت کر حاصل کرکے رکن اسمبلی بنے تھے۔ اس کے بعد انہیں ایس پی سے برخاست کردیا گیا۔

اس کے بعد بگھیل نے 2009 اور 2014 میں بی ایس پی سے الیکشن لڑے اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بگھیل راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بگھیل نے 2015 میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ 2017 میں بی جے پی کے ٹکٹ پر ٹنڈلا سے رکن اسمبلی بنے بعد ازیں انہیں ریاستی حکومت میں وزیر بنایا گیا۔ تاہم بی جے پی نے انہیں 2019 میں آگرہ سے امیدوار بنایا اور انہوں نے الیکشن جیتا اور بعد میں حکومت نے انہیں مرکزی وزیر بنا دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.