ETV Bharat / state

بی جے پی عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی: بھوپیش بگھیل

ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے بارہ بنکی کے زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار تنُج پنیا کی حمایت میں دو ریلیوں سے خطاب کیا۔

author img

By

Published : Oct 17, 2019, 6:22 PM IST

بی جے پی عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی: بھوپیش بگھیل

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مہدی پور کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے دعوی کیا کہ تمام ملک میں معاشی بحران کے باوجود چھتیس گڑھ میں اس کا اثر بالکل بھی نہیں ہے۔

بی جے پی عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی: بھوپیش بگھیل

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس حکومت وہاں کے لوگوں کی آمدنی کو بڑھانے میں لگی ہے جس کی وجہ سے معاشی بحران کا پتہ ہی نہیں چل رہا ہے'۔

بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے کہا کہ 'بی جے پی حکومت کے دوران ہسپتالوں میں بچے مر رہے ہیں'۔

بھوپیش بگھیل نے کہا بی جے پی کبھی عوامی مسائل پر بات نہیں کرتی وہ صرف گائے اور آرٹیکل 370 جیسے مسائل اٹھا کر عوام کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے۔

انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے مسائل پر ہی ووٹ کریں۔ اور اچھے امیدوار کا انتخاب کریں۔

Intro:چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے جمعرات کو بارہ بنکی کے زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار تنج پنیا کی حمایت میں دو ریلیوں سے خطاب کیا. اس دوران انہوں نے اپنی حکومت کی کامیابی بتائیں تو بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی.

Body:بارہ بنکی کے مہدی پور کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے دعوی کیا کہ تمام ملک میں معاشی بحران کے باوجود چھتیس گڑھ میں اس کا اثر بلکل بھی نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت وہاں کے لوگوں کی آمدنی کو بڑھانے میں لگی ہے جس کی وجہ سے معاشی بحران پتا ہی نہیں چل رہا. بی جے پی پر نقتہ چینی کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے کہا کہ بی جے پی کے دوران حکومت ہسپتالوں میں بچے مر رہے ہیں، ان کے رہنما زنہ کاری کر رہے ہیں اور کسانوں کے کھیت میں آوارا جانور چھوڑ رہے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ یوگی حکومت کے ڈھائی برس کے دوران کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے. بھوپیش بگھیل نے کہا بی جے پی کبھی عوامی مسائیل کی بات نہیں کرتی. وہ گائے اور 370 جیسے مسائیل کو اٹھا کر عوام کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے. انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ عوامی مسلہ بھلے ہی نہ اٹھائیں لیکن عوام اپنے مسائیل پر ہی ووٹ دے.
بائیٹ بھوپیش بگھیل، وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.