ETV Bharat / state

Akhilesh Slams BJP بی جے پی نے دیا کسانوں کو دھوکہ:اکھلیش - بی جے پی حکومت کے ارادے کسانوں کے تئیں

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے ارادے کسانوں کے تئیں کبھی اچھے نہیں رہے ہیں۔ بی جے پی کسان مخالف ہے۔

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو
author img

By

Published : May 24, 2023, 8:53 PM IST

لکھنؤ: اکھلیش یادو نے بدھ کو کہا کہ بی جے پی کے میعاد کار میں زرعی اخراجات میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے لیکن کسان کو ان کی فصلوں کی قیمت نہیں مل پارہی ہے۔

یادو نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ بی جے پی کسانوں کو لگاتار دھوکہ دے رہی ہے۔ مرکز میں بی جے پی حکومت کے نو سال ہوگئے ہیں۔کسانوں کی آمدنی دوگنی نہیں ہوئی ہے۔ بی جے پی کسانوں سے جھوٹے وعدے کرتی ہے ۔ کسانوں کو گمراہ کرنے کے لئے نئے نئے پرگرام کا اعلان کرتی ہے۔ بی جے پی حکومت میں آلو کسان برباد ہوگیا۔ گنا کے اخراجات بڑھنے پر حکومت نے گنے کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا۔ گنا کسانوں کا چینی ملوں پر ابھی بھی ہزاروں کروڑ روپئے بقایہ ہیں۔ گنا کسان پریشان ہیں۔ اسی طرح سے ریاست میں کسانوں کے گیہوں کی خرید نہیں ہوپائی۔ سرکاری مراکز سناٹا پھیلا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کسانوں کو اب معمولی اعزاز کے نام پر بھی دھوکہ دے رہی ہے۔ سکانوں کو ان کے حق نہ دینے کے لئے حکومت طرح برح کے وصول بنا کر الجھاتی ہے جس سے کہ کسانوں حکومت کے بنائے گئے نئے نئے وصولوں۔ قوانین کے چکرے میں پھنس رہے۔

یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے ارادے کسانوں کے تئیں کبھی اچھے نہیں رہے ہیں۔ بی جے پی کسان مخالف ہے۔ بی جے پی حکومت سرمایہ داروں کی حامی ہے۔ بی جے پی حکومت قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے جبکہ کسانوں کو قوانین میں الجھا کر انہیں پریشان کر رہی ہے۔ بی جے پی حکومت کسانوں کی دشمن ہے۔ بی جے پی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسان قرض میں ڈوب رہا ہے۔ کسان خودکشی کو مجبور ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.