ETV Bharat / state

آگرہ : ریلوے اسٹیشن پر ایک بچی کا جنم

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے جانے والی شرمک ایکسپریس میں سوار ایک حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 14, 2020, 11:36 PM IST

چجب خاتون کو درد زہ ہوا تو ٹرین کو آگرہ فورٹ ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

جہاں خاتون کو اسٹیشن کے ویٹنگ روم میں پہنچایا گیا۔ عورت نے صحت مند بچی کو جنم دیا ہے۔اس کے بعد ماں اور بچے دونوں کو ایس این میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ مزدور خاندان ریاست اترپردیش کے اٹاوہ ایک گاؤں بیراری کا رہنے والا تھا، خاتون کا نام منجو دیوی اور شوہر کا نام آنند کمار ہے۔

ریلوے کے ڈویژنل کمرشل انسپکٹر گھنشام مینا نے بتایا کہ اس نے زچگی اور اس کے شوہر کو ضروری اشیا فراہم کی ہے۔

اس دوران ٹرین آگرہ فورٹ اسٹیشن پر آدھے گھنٹے تک کھڑی رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.