ETV Bharat / state

بینی پرساد ورما کی سالگرہ پر اجتماعی شادی کا اہتمام - بینی پرساد ورما کی سالگرہ پر اجتماعی شادی کا انعقاد

سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان بینی پرساد ورما آج 80 برس کے ہو گئے۔ اس موقع پر بارہ بنکی میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان اور ان کے حامیوں کی جانب سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

بینی پرساد ورما کی سالگرہ پر اجتماعی شادی کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 11:05 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان بینی پرساد ورما کی سالگرہ پر یہ تقریب مسلسل 13 برسوں سے ہوتی آ رہی ہے۔ اس میں ہر برس 30 جوڑوں کی شادی کرائی جاتی ہے۔

بینی پرساد ورما کی سالگرہ پر اجتماعی شادی کا انعقاد

بینی پرساد ورما اس تقریب میں شریک تھے۔ وہ لمبے وقفے کے بعد بارہ بنکی پہونچے تھے۔ ان کے آنے سے ایس پی کارکنان اور ان کے حامیوں میں کافی جوش نظر آیا۔ کارکنان نے ان کی حمایت میں نعرہ بازی بھی کی۔ اس دوران انہیں سالگرہ کی مبارک باد دینے بارہ بنکی کے تمام ایس رہنما پہونچے۔

اپنی سالگرہ پر بارہ بنکی آ کر بینی پرساد ورما نے اپنی طاقت کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ ان کی حمایت میں جس جوش سے کارکنان نے شرکت کی ہے اس سے واضح ہے کہ بینی ورما کے مخالفین میں بے چینی ضرور بڑھے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.