ETV Bharat / state

برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کے کارباریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا

ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش اور ہماچل پردیش میں برڈ فلو کی دستک کے بعد مرغی فارم اور گوشت کے کاروباریوں میں بھاری تشویش پائی جا رہی ہے۔

برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کارباریوں کی بڑھائی مشکلات

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 7:05 AM IST

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں برڈ فلو کو لے کر الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس کے خطرات کو دیکھتے ہوئے احتیاط برتی جا رہی ہے، اس وجہ سے مرغی فارم اور انڈوں کا کاروبار کرنے والوں میں تشویش ہے، کورونا کے بعد پٹری پر لوٹ رہے کاروبار کو برڈ فلو سے بڑے نقصان کے خطرے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کارباریوں کی بڑھائی مشکلات
برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کارباریوں کی بڑھائی مشکلات
برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کارباریوں کی بڑھائی مشکلات
برڈ فلو نے مرغی فارم اور گوشت کارباریوں کی بڑھائی مشکلات

اسی کے تحت میرٹھ کی ہستنا پور سینچری کو بھی بند کر دیا گیا ہے ضلع میرٹھ میں بڑے پیمانے پر مرغی فارمنگ کیا جاتا ہے اور انہی فارم سے انڈو کی بڑی سپلائی بھی دوسری ریاستوں میں کی جاتی ہے۔ لیکن ملک میں پھیلے برڈ فلو سے مرغی فارم اور اس کے کاروباری بری طرح پریشان ہیں۔

میرٹھ کے ضلع چیف ویٹنری افسرکا ماننا ہے کہ برڈ فلو کا وائرس 70 ڈگری ٹیمپریچر پر جاکر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر اس طرح کا وائرس ہے بھی تو چکن یا انڈے کو ابال کر کھانے سے اس کے اثر کو ختم کیا جا سکتا۔ انہوں عوام سے اپیل کی کہ کسی بھی افواہ سے بچیں چکن اور انڈوں کا استعمال کریں۔

ملک میں برڈ فلو کی دستک سے مرغی فارم اور اس کے کاروباریوں کے لیے مشکل حالات ضرور پیدا کر دیے ہیں۔ ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ انڈے ابالنے اور گوشت کو اچھی طرح پکانے کے بعد اس کا اثر جاتا رہتا ہے، ایسے میں عوام کورونا کے بعد اب برڈ فلو کے خوف کی وجہ سے گوشت اور انڈوں سے دوری بھی بنا سکتی ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کے کاروباریوں کے لیے ضرور مشکل پیدا کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.