ETV Bharat / state

بجنور: کار اور بائک کی ٹکر میں سات افراد زخمی - اترپردیش نیوز

بجنور میں تیزرفتار کار نے بائیک کو ٹکر ماردی، ٹکر اتنی خطرناک تھی کی کار اور بائیک کے پرکھچےاڑ گئے۔ اس حادثے میں سات افراد بری طرح زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرادیا گیا ہے۔

کار اور بائیک کی ٹکر میں سات افراد زخمی
کار اور بائیک کی ٹکر میں سات افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:20 PM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے ودر کٹی علاقے میں آج شام سڑک پر تیز رفتار میں دوڑتی ہوئی کار نے بائک میں ٹکر مار دی۔

دیکھیں ویڈیو

ٹکر اتنی تیز تھی کہ کار وبائک کےپرکھچے اڑ گئے۔ کار میں سوار سات افراد بری طرح زخمی ہوگئے، جنہیں پولیس کی مدد سے ضلع اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرادیا گیا ہے۔

جس میں دو کی حالت ابھی بھی نازک بنی ہوئی ہے، جن کا علاج ڈاکٹروں کی دیکھ ریکھ میں چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.