ETV Bharat / state

بجنور: ہولی کے موقع پر غیر قانونی شراب ضبط

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 9:46 AM IST

ضلع بجنور میں ہولی کے تہوار کے مدنظر رنگ میں بھنگ نہ ہو اسی لحاظ سے پولیس کی ٹیم نے جنگلوں میں غیر قانونی شراب پر چھاپے ماری کر ہزاروں لیٹر کچی شراب کو تباہ و برباد کیا گیا۔

بجنور: ہولی کے موقع پر غیر قانونی شراب ضبط
بجنور: ہولی کے موقع پر غیر قانونی شراب ضبط

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ افضل گڑھ کے رام گنگا ندی کے کنارے بڑھا پور باڈر کے جنگلوں پر ہولی کے تہوار کے مدنظر پولیس انتظامیہ نے شراب مافیاؤں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جس کے تحت پولیس کے افسروں کی ایک ٹیم نے آج دن بھر جنگل میں چھاپے ماری کے دوران کثر تعداد میں غیرقانونی چل رہی کچی شراب کی بھٹیوں کی تلاش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لکھنئو: متنازع ہورڈنگس کے خلاف کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

پولیس نے تقریباً ڈھائی سو لیٹر کچی شراب و ایک ہزار لیٹر لاھن برآمد کیا ہے۔

جنگلوں میں بنی تمام بھٹیوں کو توڑا گیا۔ ساتھ ہی موقع سے آٹھ شراب مافیوں کو گرفتار کیا ہے، ان کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ درج کر کے پولیس جیل بھیجنے کے قواعد میں لگ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.