ETV Bharat / state

بجنور:بجلی کا تار گرنے سے کسان ہلاک - بجنور میں تار گرنے سے کسان ہلاک

کھیت میں گنے کی بوائی کیلئے ٹریکٹر کے ذریعہ لائن کی تعمیر کے دوران کھیت کے اوپر جانے والی 11 ہزار بجلی کی لائن کسان پر گر پڑی۔

بجنور: تار گرنے سے کسان ہلاک
بجنور: تار گرنے سے کسان ہلاک
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:06 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بجنور میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی کی وجہ سے گنے کے کھیت میں کام کر رہے کسان کے اوپر بجلی کا تار ٹوٹ کر گر گیا جس کی وجہ سے کسان نے موقع پر ہی دم توڑ دیا-

غصائے رشتہ داروں نے سڑک پر جام لگا کر ہنگامہ کیا۔

بجنور:بجلی کا تار گرنے سے کسان ہلاک

دراصل کھیت میں گنے کی بوائی کیلئے ٹریکٹر کے ذریعہ لائن کی تعمیر کے دوران کھیت کے اوپر جانے والی 11 ہزار بجلی کی لائن کسان پر گر پڑی۔

جس کی وجہ سے کسان بری طرح جھلس گیا اور موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق 'گاؤں اکبر پور کا رہائشی سنیل ولد لکشمن (21 برس) آج صبح گیارہ بجے جھالو نہٹور روڈ پر واقع اینٹوں کے بھٹے کے پیچھے گنے کی بوائی کے لئے لائن بنانے کے لئے کھیت پر آیا تھا۔'

بتایا جاتا ہے کہ 'لائن کو درست کرنے کے دوران کھیت کے اوپر سے گذر رہی 11 ہزار پاور کی لائن کا تار ٹوٹ گئی اور کسان پر گر گیا۔ جس کی وجہ سے کسان لائن سے لپٹ گیا اور اس کی موت ہو گئی۔

نوجوان کی موت کے بعد قریب ہی کام کرنے والے دوسرے کسانوں نے اس کی اطلاع گاؤں والوں کو دی۔ نوجوان کی ہلاکت کا پتہ لگتے ہی گاؤں میں ایک ہنگامہ برپا ہوگیا اور درجنوں افراد فارم کی طرف دوڑ پڑے اور سڑک پر جام لگا کر ہنگامہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.