ETV Bharat / state

بجنور : ڈی ایم اور جوائنٹ کمشنرنے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا

author img

By

Published : May 28, 2020, 5:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنورکے ضلع اسپتال میں ڈی ایم رماکانت پانڈے نے لکھنؤ سے آئے جوائنٹ کمشنر کے ساتھ اچانک ایمرجنسی اورآئسولیشن وارڈ کا معائنہ کیا۔

ڈی ایم اور جوائنٹ کمشنرنے ضلع اسپتال کا معائنہ کیا

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی شہر بجنور کے ضلع اسپتال میں لکھنؤ سے آ ئے جوائنٹ کمشنر کے ساتھ بجنور ڈی ایم رماکانت پانڈے نے اچانک معائنہ کیا -

اسپتال میں بنے ایمرجنسی و آئسولیشن وارڈ کا بھی دونوں نے باریکی سے جائزہ لیا ۔

اس کے علاوہ دونوں نے تیمارداروں و مریضوں کے بھی احوال دریافت کئے۔

ضلع اسپتال کے معائنہ کے دوران جوائنٹ کمشنر و ڈی ایم کو اسپتال میں کسی بھی طرح کی خامیاں نہیں ملیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.