ETV Bharat / state

بجنور: نوزائیدہ بچے کے لیے خون لینے نکلے والد کی موت - المناک طور پر موت

بجنور میں تیز رفتار ڈی سی ایم نے ایک بائیک میں ٹکر مار دی، تصادم اتنا خطرناک تھا کہ بائیک پر سوار دو سگے بھائیوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ اچانک ہوئی موت کے بعد لواحقین کا رو-رو کر برا حال ہے۔

Bijnor: Death of a father who went out to get blood for a newborn baby
بجنور: نوزائیدہ بچے کے لیے خون لینے نکلے والد کی موت
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 5:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ دھام پور کے نور پور جانے والے راستہ پر تیز رفتار ڈی سی ایم نے بائیک پر سوار دو سگے بھائیوں کو ٹکر ماردی، دونوں سگے بھائیوں کی موقع پر ہی المناک طور پر موت ہوگئی۔

بجنور: نوزائیدہ بچے کے لیے خون لینے نکلے والد کی موت

متوفی کے چچا دھرپال سنگھ نے بتایا کہ متوفی بھائیوں میں سے ایک بھائی کی بیوی کو آپریشن سے بچہ پیدا ہوا تھا، بچہ کمزور تھا خون کی ضرورت تھی، جس کے لیے اس کے والد اور چچا خون کے لیے بائک سے نکلے تھے، لیکن راستے میں ہی ڈی سی ایم کی ٹکر سے دونوں کی موت ہوگئی۔

اچانک ہوئے سڑک حادثے میں دو حقیقی بھائیوں کی موت سے کنبہ والوں کا رو رو کر برا حال ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.