ETV Bharat / state

بجنور: لاک ڈاؤن کے بعد سبزی منڈی میں ہجوم - بجنور میں کورونا وائرس

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے 25 سے 27 تک تمام اضلاع کو مقفل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بجنور: لاک ڈاؤن کے بعد سبزی منڈی میں ہجوم

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:45 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مقامی ضلع انتظامیہ کے اہلکاروں کو حکم دیا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کو سڑک پر نہ آنے دیں۔

اس لاک ڈاؤن کو ضلع انتظامیہ کو نافذ کرنا ہے۔ لاک ڈاؤن کی اطلاع پر ضلع بجنور کی سبزی منڈی اور میڈیکل اسٹور پر عوام کا ہجوم برپا ہوگیا۔

بجنور: لاک ڈاؤن کے بعد سبزی منڈی میں ہجوم

لاک ڈاؤن کا اعلان اتر پردیش کے 16 اضلاع میں وزیر اعلی نے کیا تھا۔ جس میں یہ 16 اضلاع 25 مارچ تک بند کردیئے گئے تھے۔ لیکن لاک ڈاؤن کی پیروی نہ کرنے پر اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے 75 اضلاع کو آج سے تالے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

حکم ملنے کے بعد ضلع کے انتظامی عہدیداروں نے دکانوں اور گلیوں میں گھومنے والے تمام لوگوں کو اپنے گھر جانے کو کہا ہے۔

لاک ڈاؤن کی اطلاع پر ضلع بجنور کے نمائش گراؤنڈ میں قائم سبزی منڈی میں لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔

سبزی خریدنے آنے والے خریداروں کا کہنا ہے کہ 'لاک ڈاؤن کے اعلان پر سبزی زیادہ قیمت پر فروخت کی جارہی ہے۔ آلو کی قیمت 20 روپے سے بڑھ کر 50 روپے ہوگئی ہے جبکہ پیاز بھی دگنے قیمت پر فروخت ہورہے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.