ETV Bharat / state

شیلٹرہوم میں قیام پذیر خاتون نے بچے کو جنم دیا - کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن

لاک ڈاؤن کے دوران گونڈا کے گاندھی ریلوے کالونی انٹر کالج میں قیام پزید بہار کے اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ خاتون کو پیٹ میں درد کی شکایت پر شلٹر ہوم کی دیکھ بھال کرنے والے اتما رام نے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں عورت نے صحت مند نوزائیدہ کو جنم دیا۔

شلٹر ہوم میں قیام پذید خاتون نے بچے کو جنم دیا

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 4:21 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو روکنے کے لئے 21 دنوں کا لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ ریاست اتر پردیش کے گونڈا میں دوسری ریاست کے مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے ایسے مزدورون کے لئے شلٹر ہومز کا انتظام کیا گیا ہے۔

دراصل 'گاندھی انٹر کالج شیلٹر ہوم' میں رہنے والی ریاست بہار کی ایک خاتون نے صحت مند نوزائیدہ کو جنم دیا ہے۔ خاتون کو جب تکلیف ہوئی تو اسے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعہ ویمنس اسپتال پہنچایا گیا جہاں خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ لوگ ضلع انتظامیہ کے تعاون کو سراہ رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران گونڈا کے گاندھی ریلوے کالونی انٹر کالج میں قیام پزید بہار کے اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ خاتون کو پیٹ میں درد کی شکایت پر شلٹر ہوم کی دیکھ بھال کرنے والے اتما رام نے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں عورت نے صحت مند نوزائیدہ کو جنم دیا۔

خواتین نے اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اے پی مشرا کی نگرانی میں رات 12:30 بجے کے قریب ایک صحت مند نوزائیدہ کو جنم دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ خاتون آٹھ ماہ قبل للئی پور گاؤں میں پورے کنبہ کے ساتھ مزدوری کے لئے آئی تھی۔ کورونا بحران کی وجہ سے وہ گاندھی انٹر کالج کے شیلٹر ہوم میں مقیم تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.