ETV Bharat / state

'جہاں یوگی جاتے ہیں امیدوار ہار جاتا ہے' - bjp

ریاست چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بارہ بنکی پارلیمانی حلقے سےخطاب کرتے ہوئے یوگی کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 30, 2019, 4:38 PM IST

بھوپیش بگھیل نے ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ پر طنز کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ جن لوگوں کی پرچہ نامزدگی میں جاتے ہیں۔وہ انتخابات میں شکست کھاتا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ بی جے پی انتخابات میں شکست کھائے گی کیوں کہ وزیر اعظم کی پرچہ نامزدگی میں یوگی گئے ہیں۔اس لیے ان کی شکست لازمی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

Intro: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کا دعوی ہے کہ یو پی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جن لوگوں کی پرچہ نامزدگی میں جاتے ہیں. وہ انتخاب میں شکست کھاتا ہے. انہیں یقین ہے کہ بی جے پی انتخابات میں شکست کھاے گی کیوں کہ وزیر اعظم کی پرچہ نامزدگی میں یوگی گئے ہیں. اس کے لئے بھوپیش بگھہل نے یوگی کا کریہ ادا کیا ہے.

Body:بارہ بنکی کے ہرکھ میں کانگریس امیدوار تنج پنیا کی حمایت میں منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھوپیش بگھیل نے کہا کہ سب سے پہلے یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹک میں ییدو رپا کی پرچہ نامزدگی میں گئے تھے. لیکن وہاں بی جے پی کی شکست ہوئی. اس کے بعد وہ چھتیس گڑھ آئے رمن سنگھ کی پرجہ نامزدگی میں. وہاں بھی بی جے پی شکست کھائی. اب کی دفعہ بھی بی جے پی کی شکست ہو گی. کیوں کہ وارانسی میں پی ایم نریندر مودی کی پرچہ داخلی کرانے گئے تھے. اس لئے وہ یوگی آدتیہ ناتھ کو شکریہ دیتے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.