اسی سلسلے میں یونیورسٹی نے دو پوسٹ گریجویٹ طلباء کو فجی حکومت اور بھارتی کونسل برائے ثقافتی تعلقات کی درخواست پر عارضی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ یونیورسٹی نے ٹویٹ کر اس کے بارے میں معلومات شیئر کیا ہے.
بی ایچ یو نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی پروازوں کے بند ہونے کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ ابھی تک ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر پوسٹ گریجویٹ (آخری سال) میں تعلیم حاصل کرنے والے دو فجی طالب علم کو عارضی مارک شیٹ جاری کی گئی ہے۔
اس کے ساتھ یہ بتایا گیا ہے کہ کمیٹی جو بھی پالیسی تشخیص کرے گی، ان دونوں طلباء پر بھی نافذ ہوگی۔ ان کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اور ان کی رزلٹ شیٹ پر نظر ثانی کی جائے گی۔
اس ٹویٹ کے بعد یونیورسٹی کے دیگر طلباء نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس اصول کو سبھی طلباء کے لیے نافذ کیا جائے۔
بی ایچ یو میں بغیر امتحانات کے طلباء کو پاس کرنے کی تیاری - بی ایچ امتحانات 2020
بنارس ہندو یونیورسٹی نے کووڈ-19 سے پیدا ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اگر یونیورسٹی میں امتحانات کو منعقد کرنا ممکن نہیں ہوپایا ، تب کمیٹی کے مشورے پر طلباء و طالبات کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام طلباء کے ماضی کے نمبرات کی بنیاد پر پاس کردیا جائے گا.