ETV Bharat / state

بھیم آرمی کے سربراہ چندرا شیکھر آزاد حراست میں - بھیم آرمی

بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کو کاشی رام کی یومِ پیدائش پر 15 مارچ کو دہلی پہنچنا تھا لیکن یوپی پولیس نے انھیں آج حراست میں لے لیا۔

بھیم آرمی کے سربراہ چندرا شیکھر آزاد حراست میں
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 5:47 PM IST

چندرا شیکھر آزاد ایک انتخابی جلسے میں شرکت کرنے کے لیے دہلی جارہے تھے، دریں اثنا وہ راستے میں قاسم پورہ گاوں میں ٹھہر گئے تھے۔

پولیس نے ضلع سہارنپور کے قاسم پورا گاؤں سے بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کو حراست میں لیا ہے۔

آزاد کی گرفتاری سے ناراض بھیم آرمی سے وابستہ افراد نے سڑک پر پولس کی گاڑیوں گھیر لیا اور پولیس و انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

بھیم آرمی کے سربراہ چندرا شیکھر آزاد حراست میں

چندرا شیکھر آزاد کا کہنا ہے کہ انھوں نے جلسہ کرنے کے لیے انتظامیہ سے اجازت نامہ بھی حاصل کیا تھا لیکن جلسہ کرنے سے قبل ہی ان کے اجازت نامے کو منسوخ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کو کاشی رام کی یومِ پیدائش پر 15 مارچ کو دہلی پہنچنا تھا لیکن دیوبند پولیس نے انھیں اس سے قبل ہی گرفتار کرلیا۔

Intro:بریکینگ نیوز دیوبند

دیوبند پولس نے گانوں قاسم پورا سے  بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کو لیا حراست میں

چندرا شیکھر گانوں کاسمپورا میں رُک گئے تھے  وہ ایک جلوس لیکر دلّی جا رہے تھے آج صبح اُن کو مظظفرنگر جانا تھا

 چندرا شیکھر آزاد  کی گرفتاری کے بعد  بھیم آرمی سے جڑے لوگو نے سڑک پر پولس کی گاڑی گھیر کر لگایا جام

اور پولیس مردا باد کے نعرے لگاتے ہوئے جے بھیم جے بھیم کے جم کر نعرے لگائے

چندرا شیکھر آزاد نے بتایا کہ اُن کے پاس جلوس کی پرمشن ہے اور ان کی برمشن کو زبردستی کینسل کیا جا رہا ہے

پولس فورس موقع پر

Body:بھیم آرمی چیف چندرا شیکھر آزاد کو کاشی رام جی کی یومِ پیدائش پر 15 مارچ کو دیلی پہنچنا تھا دیوبند پولس نے کیا پہلے ہے گرفتار 

Conclusion:بائٹ 01 چندرا شیکھر آزاد بھیم آرمی چیف 

پی ٹی سی تسلیم قریشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.