ETV Bharat / state

مظفر نگر: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج - muzaffarnagar latest news

بھارتی کسان یونین تومر زرعی قوانین کے خلاف مظفر نگر ریلوے اسٹیشن پر زور دار احتجاج کیا

مظفر نگر: زرعی قوانین کے خلاف کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 7:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتی کسان یونین ضلع صدرسنجیو کمار تومر نے زرعی قوانین کے خلاف شہر سے ٹریکٹر ریلی نکال کر مظفر نگر ریلوے اسٹیشن پر پہنچے جہاں انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تین زرعی قانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اس دوران پولیس فورسزکی کثیر تعداد میں تعینات رہی۔ بھارتیی کسان یونین ضلعی صدرسنجیو کمار تومر نے کہا کہ ریاست کے سبھی اضلاع میں ریلوے اسٹیشن پر تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

مظفر نگر: زرعی قوانین کے خلاف کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ

کسان یونین نے اس احتجاجی مظاہرے کو لیکر درجنوں ٹرکٹروں کے ساتھ شہر کے مرکزی چوراہوں سے ہوتے ہوئے ریلوے اسٹیشن پہچے۔

انہوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ کا کوئی اعلی افسران ہمارے اس احتجاج میں مطالبات نہی سننے آیا تو یہ ہمارا احتجاجی مظاہرہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت اس کالے قوانین کو واپس نہی لیتی ہے تو 26 جنوری کو بھارتیہ کسان یونین کے سبھی عہدیدار اور کارکنان ہزاروں ٹریکٹروں کے ساتھ احتجاج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر نگر میں زرعی قوانین کے خلاف راشٹریہ لوک دل کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.