ETV Bharat / state

Protest for Electricity: بھارتی کسان یونین کا بجلی کے لیے احتجاج - bhartiya kisan union workers protest for electricity

مرآباد میں ڈیم آفس کے باہر بھارتی کسان یونین کے کارکنان نے شیام نگر کالونی کو بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیے اور وزیراعلی کے نام ایک میمورنڈم سونپا ہے۔ Protest for Electricity

bhartiya kisan union workers protest for electricity
بھارتی کسان یونین کا بجلی کے لیے احتجاج
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 7:59 AM IST

مرادآباد: مرادآباد ڈی ایم آفس کے باہر بھارتی کسان یونین Bhartiya Kisan Union کے کارکن و عہدے داروں نے شیام نگر کالونی میں بجلی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ڈی ایم شیلیندر کمار سنگھ کے ذریعے وزیر اعلی کو میمورنڈم سونپا۔ میمورنڈم میں کہاگیا کہ شیام نگر کالونی میں تقریباً تین سو افراد رہتے ہیں اور اس کالونی میں تقریباً پانچ برسوں سے بجلی نہیں ہیں، جس کی وجہ سے لوگوں کو بے حد پریشانیوں کا سامنا ہے۔ Protest for Electricity

کالونی میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ایک طرف جہاں لوگوں کا گرمی سے برا حال ہے تو وہیں بچوں کی تعلیم پر بے حد اثر پڑ رہا ہے، بچوں کی صحیح طرح سے پڑھائی لکھائی نہیں ہو پارہہی ہے۔ کلونی میں بجلی کے لیے اس سے پہلے بھی کئی بار بجلی محکمہ کے اعلی افسرانوں سے شکایت کی گئی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ویڈیو
بھارتی کسان یونین Bhartiya Kisan Union خواتین یونٹ کی ضلع صدر نرملا گپتا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ' مرکزی اور ریاستی حکومت گھر گھر بجلی مہیا کرانے کا دعویٰ کررہی ہے، لیکن مرادآباد کے شیام نگر کالونی میں برسوں سے بجلی نہیں ہے، یہاں باشندے بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے۔ ہمارا مراد آباد ضلع انتظامیہ سے یہی مطالبہ ہے کہ جلد از جلد کالونی میں بجلی مہیا کروایا جائے اور اور اگر ہمارے مطالبات پوے نہیں ہوئے تو بہت جلد بڑا احتجاج ہوگا۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.