ETV Bharat / state

Farmers protest in Muzaffarnagar: مظفرنگر کلکٹریٹ پر بھارتیہ کسان سنگٹھن کا احتجاج - Farmers protest in Muzaffarnagar

بھارتیہ کسان سنگھٹن کے سینکڑوں کارکنان نے آج کسانوں کی مختلف مطالبات کے حوالے سے مظفر نگر ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج کیا اور ڈسٹرک مجسٹریٹ کو ایک میمورینڈم سونپا۔ Bhartiya kisan Union Protest at Muzaffarnagar Collectorate

مظفرنگر کلکٹریٹ پر بھارتیہ کسان سنگٹھن کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 10:07 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کلکٹریٹ پر آج بھارتیہ کسان سنگھٹن کے سینکڑوں کارکنان نے کسانوں کی مختلف مطالبات کے حوالے سے احتجاج کیا اور ڈسٹرک مجسٹریٹ کو ایک میمورینڈم سونپا۔ Bhartiya kisan Union Protest at Muzaffarnagar Collectorate

ویڈیو

مزید پڑھیں:

بھارتیہ کسان سنگھٹن کے ضلع صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی نے اپنے منشور میں کسانوں کو بجلی، زراعت لئے پانی اور 14 دن میں گنے کی بقایا رقم کی ادائیگی کا وعدہ کیا تھا جو اب تک پورا نہیں کیا گیا، اس کے علاوہ سڑکوں پر گھوم رہے آوارہ جانور جو فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کے لئے حکومت نے آج تک کوئی بندوبست نہیں کیا، ان تمام پریشانیوں کو لیکر آج ہم کسانوں نے ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج کیا ہے اور ڈسٹرک مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم دیکر اس مسئلے کا حل کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.