ETV Bharat / state

مظفرنگر: زرعی قوانین کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا میمورنڈم - مظفرنگر بھارتیہ کسان یونین

مظفرنگر میں بھارتی کسان یونین لوک شکتی نے تینوں زرعی قوانین کی واپسی اور مختلف مطالبات کے حوالے سے وزیراعظم کے نام ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم پیش کیا۔

بھارتیہ کسان یونین نے تین زرعی قوانین کے حوالے سے میمورنڈم دیا

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:26 PM IST

Updated : Jun 16, 2021, 9:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے کلیکٹریٹ احاطے میں بھارتی کسان یونین لوک شکتی کے کارکنان اور عہدے داروں نے تین زرعی قوانین کو واپس لینے اور اپنی مختلف مطالبات کو لے کر ایک میمورینڈم وزیراعظم کے نام ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔
بھارتی کسان یونین لوک شکتی کے ریاستی جرنل سیکرٹری ڈاکٹر اسرار سیفی نے اس سے متعلق مزید معلومات دی اور کہا کہ آج ہم نے بھارتی کسان یونین لوک شکتی کے کارکنان اور عہدے داروں نے ملک کے وزیراعظم کے نام تین زرعی قوانین کی واپسی اور اپنی مختلف مطالبات کے لیے ایک میمورینڈم ضلع انتظامیہ کو پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تین زرعی قوانینْ کو واپس لیا جائے، ایم ایس پی پر قانون بنایا جائے۔ گندم کی فصل کی فروخت پر آسانی لائی جائے۔ دہلی کے سرحدی بارڈر پر احتجاج کر رہے کسانوں کی بات سنی جائے اور ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔ اگر کسانوں کے مطالبات کو حکومت تسلیم نہیں کرتی ہے تو کسان یونین ایسے ہی ضلع کلیکٹریٹ ٹول پلازہ قومی شاہراہوں اور سرحدوں پر ایسے ہی احتجاجی مظاہرہ کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی اور بھی علاقائی مسائل سے ضلع انتظامیہ کو آگاہ کیا ہے۔

Last Updated : Jun 16, 2021, 9:06 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.