ETV Bharat / state

مرادآباد: بارش سے ہوئے نقصانات کے لیے معاوضہ کا مطالبہ

بھارتیہ کسان یونین شکتی مورچہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن کسانوں کو نقصان ہوا ہے، ان کسانوں کو کم از کم پچاس ہزار روپے معاوضہ دیا جائے کیوں کہ کسان نے جتنی لاگت فصل پیدا کرنے میں لگائی تھی اگر یہ معاوضہ ان کو نہیں ملا تو کسان قرض میں ڈوب جائیں گے۔

مرادآباد: بارش سے ہوئے نقصانات کے لیے معاوضہ کا مطالبہ
مرادآباد: بارش سے ہوئے نقصانات کے لیے معاوضہ کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 9:38 PM IST

ریاست پردیش کے مراد آباد میں بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی کے کارکنان نے کلیکٹریٹ احاطہ میں پہنچ کر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام میمورنڈم کے ذریعہ کسان معاوضے کی امید کر رہے ہیں۔

مرادآباد: بارش سے ہوئے نقصانات کے لیے معاوضہ کا مطالبہ

کسانوں کا کہنا ہے کہ مسلسل تین دنوں سے ہو رہی بارش کی وجہ سے کسانوں کی دھان کی فصل، آلو کی فصل سمیت کئی قسم کی فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے، کسان کافی پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات میں ’لو جہاد قانون‘ پر مجاہد نفیس سے خصوصی گفتگو

بھارتیہ کسان یونین شکتی مورچہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن کسانوں کی کھیتی کو نقصان ہوا ہے، ان کسانوں کو کم از کم پچاس ہزار روپے معاوضہ دیا جائے کیوں کہ کسان نے جتنی لاگت فصل پیدا کرنے میں لگائی تھی اگر یہ معاوضہ ان کو نہیں ملا تو کسان قرض میں ڈوب جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.