ETV Bharat / state

ضلع انتظامیہ سے کسانوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 11:21 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بھارتیہ کسان یونین سے وابستہ کسانوں کا ایک گروہ ضلع مجسٹریٹ سے کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے ملا۔

ضلع انتظامیہ سے کسانوں کے مسائل کرنے کا مطالبہ

سہارن پور میں بھارتیہ کسان یونین کے رہنماؤں نے کسانوں کے مختلف مسائل کے تعلق سے ضلع مجسٹریٹ سے گفتگو اور انہیں میمورنڈم دیا۔

کسان رہنما نے ضلع مجسٹریٹ سے کہا کہ ان کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرایا جائے ورنہ دہلی تحریک کی طرح سہارنپور میں بھی تحریک شروع کریں گے۔

خیال رہے کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے ذرعی قوانین کی مخالفت کا کسانوں کا احتجاج گذشتہ 75 دنوں سے جاری ہے۔

مزید پڑھیں:'بچوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت'

اس موقع پر بھارتیہ کسان یونین کے ریاستی نائب صدر ونے کمار نے کہا کہ غازی پور بارڈر پر کسانوں کے ذریعہ مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف کئے جارہے احتجاج کو مزید مضبوطی دینے کے لئے سہارنپو رمیں کسان میٹنگ کرکے جلد دہلی کے لئے روانہ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت تینوں زرعی قوانین واپس نہیں لیتی تو یہ احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.