ETV Bharat / state

Rakesh Tikait on Allegations نریش ٹکیت اور راکیش ٹكيت پر بدعنوانی کا الزام، کسان یونین کی میٹںگ طلب - BKU spokeperson Rakiesh tikait

بی کے یو کے صدرنریش ٹكيت اور قومی ترجمان راکیش ٹكيت پر بدعنوانی کا الزام لگانے والے شخص پر کارروائی کرنے کے مقصد سے مظفر نگر کے سولی گاؤں میں اہم میٹنگ بلائی گئی ہے۔ Bhartiya Kisan Union

press conference
press conference
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 2:57 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں گذشتہ روز سی سولی گاؤں کے رہائشی راہل نام کے شخص نے مظفرنگر میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹكيت اور قومی ترجمان راکیش ٹكيت پر گاؤں کی سرکاری زمین پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف بیان بازی کی تھی۔ Bhartiya Kisan Union President Naresh Tikait Call High Level Meeting

Bhartiya Kisan Union

اس سلسلے میں آج بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹكيت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی گاؤں کا ہی شخص ہے جو ہمارے خلاف غلط بیان بازی کر رہا ہے۔ وہ ماحول بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس شخص سے ہم ہی نہیں بلکہ اس کی فیملی کے لوگ بھی پریشان ہیں۔ ہم نے اس کے الزام کو لے کر گاؤں میں میٹنگ بلائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Boat Sinks in Ghazipur غازی پور:سیلاب متاثرہ علاقے میں کشتی ڈوبی،4 لاپتہ

انہوں نے کہاکہ ہم اس کی غلط بیان بازی کو لے کر پولیس میں بھی شکایت درج کرائیں گے۔ ابھی کچھ روز پہلے یہ لکھیم پور میں اجے مشرا ٹینی سے بھی ملاقات کرکے آیا ہے۔ لگتا ہے ہمارے خلاف سازش رچی جارہی ہے۔ انہوں نے ان سب معاملے کو لے کر گاؤں میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ میں اس شخص کے خلاف کارورائی کیے جانے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.