ETV Bharat / state

Bhartiya Kisan Union بھارتیہ کسان یونین کا 26 نومبر کو لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان - اترپردیش کے میرٹھ

سنیوکت کسان مورچہ نے ایک بار پھر کسان حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے 26 نومبر کو لکھنؤ میں مہا پنچایت کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ Bhartiya Kisan Union

بھارتیہ کسان یونین کا 26 نومبر کو لکھنؤ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 5:26 PM IST

میرٹھ:اترپردیش کے میرٹھ میں سنیوکت کسان مورچہ نے ایک بار پھر کسان حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے 26 نومبر کو لکھنؤ میں مہا پنچایت کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔Kisan Union Call Maha Panchayat On 26th November In Lunknow In Uttar Pradesh

بھارتیہ کسان یونین کا 26 نومبر کو لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

بھارتیہ کسان یونین نے ایک بار پھر وعدہ خلافی کا الزام لگا کر حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ متنازع زراعی قوانین کے خاتمے کے اعلان کے بعد بھارتیہ کسان یونین ایم ایس پی پر قانون بنانے کے مطالبے کے ساتھ یوپی میں بجلی اور دیگر مسائل کو لے کر 26 تاریخ کو لکھنؤ میں مظاہرے کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Five Dead in Lakhimpur Accident لکھیم پور میں ٹیکسی پلٹنے سے پانچ افراد کی موت

سنیوکت کسان مورچہ کی کال پر یوپی کے تمام اضلاع سے کسان راکیش ٹکیت کی قیادت میں لکھنؤ میں اکھٹا ہوں گے۔ بڑی تعداد میں کسانوں کو میرٹھ سے لکھنؤ لے جانے کے لئے بی کے یو نے کسانوں کے ساتھ عوامی رابطہ کی کوششیں تیز کر دی ہے۔ Kisan Union Call Maha Panchayat On 26th November In Lunknow In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.