ETV Bharat / state

مظفر نگرمیں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا نے کسانوں پر ہو رہے حملے اور مختلف مطالبات کے پیش نظر احتجاج کیا۔

Bhartiya Kisan Union ambavata stage sit-in a protest in the Muzaffarnagar over various demand
مظفر نگرمیں زرعی قوانین کو لیکر احتتجاج
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 7:06 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے میرٹھ روڈ پر واقع صدر تحصیل میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا نے ضلع صدر شاہ عالم کی سربراہی میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان نے کسانوں کے مختلف مطالبات منوانے کے لیے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظفر نگرمیں زرعی قوانین کو لیکر احتتجاج

پولیس اہلکار کار بھی مستعد نظر آئے۔ بھارتیہ کسان یونین امباوتا کے ضلع صدر شاہ عالم نے بتایا کہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کے سرحدپر چار مہینوں سے احتتجاج کر رہیں ابھی تک کسی بھی طرح کی کوئی سنوائی نہیں ہوئی ہے ۔

کسانوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ کسانوں کے مسائل پر آج ہم صدر تحصیل پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اگر انتظامیہ ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو آگے بھی ہم اس سے زائد احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.