ETV Bharat / state

بارہ بنکی : دہلی کی طرز پر یوپی میں بھی پرالی سے کھاد بنانے کا مطالبہ - bhartiya akhand party news today

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں راشٹریہ بھارتیہ اکھنڈ پارٹی کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ دہلی کے طرز پر یو پی میں پرالی سے کھاد بنوائی جائے۔

bhartiya akhand party protest in barabanki
دہلی کی طرز پر یوپی میں بھی پرالی سے کھاد بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 6:58 PM IST

اس کے علاوہ مناسب قیمتوں مین دھان خرید کو لیکر راشٹریہ بھارتیہ اکھنڈ پارٹی نے ایک روزہ دھرنا دیا۔

دہلی کی طرز پر یوپی میں بھی پرالی سے کھاد بنانے کا مطالبہ

پارٹی نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ بڑا احتجاج کرنے کو مجبور ہوں گے۔

بارہ بنکی کے گنا دفتر پر احتجاج کر رہے راشٹریہ بھارتیہ اکھنڈ پارٹی کے اراکین نے احتجاج کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کو ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ ایک میمورنڈم بھیجا ہے۔

پارٹی کے قومی صدر ارون کمار آزاد کا الزام ہے کہ کسان ان دنوں 8-10 روپیہ کلو کے حساب سے دھان فروخت کرنے کو مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دھان کی قیمت 1850 روپیہ فی کوئنٹل مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:جونپور: فیروز شاہ کا مقبرہ بدحالی کا شکار

ارون کمار آزاد نے اس کے علاوہ دہلی کی طرز پر دھان کی پرالی کھیت میں ہی کیمکل ڈال کر اس کی کھاد بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے ریاست میں لگے اسمارٹ میٹر کے خلاف بھی آواز بلند کی ہے۔ ان کے مطابق اس کی وجہ سے بجلی صارفین مزید پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.