ETV Bharat / state

میرٹھ: بھارتی کسان یونین کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری - مانگ کو پورا نہیں کیا گیا تو آنے والے انتخابات میں کسان ان کو ہٹانے کا کام کریں گے

میرٹھ میں گنا بقایا بل کی مانگ کو لیکر بھارتی کسان یونین کا احتجاج آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ یونین کا کہنا ہے کہ جب تک بقایا بل کی ادایگی نہیں ہوگی، تب تک ان کا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

bharatiya kisan union protest continues for second day in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں بھارتی کسان یونین کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 8:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بھارتی کسان یونین کی جانب سے گنے کے بقایا بل اور کسانوں کو ان کی فصل کا مناسب دام دلانے کو لیکر میرٹھ کلکٹریٹ آفس کے باہر کسانوں کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ ان کی مانگ ہے کہ جب تک ان کے گنے کے بقایا بل کی ادایگی نہیں کی جائے گی، تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

bharatiya kisan union protest continues for second day in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں بھارتی کسان یونین کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری

بھارتی کسان یونین کے زیر اہتمام جاری اس احتجاجی مظاہرے میں کسان اب حکومت سے آر پار کی لڑائی کا من بنا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متھرا: شاہی عید گاہ میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ، ملزمین گرفتار

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے بقایا بل کی ادائیگی کے ساتھ ان کی فصلوں کو بیچنے کے لیے سرکاری دکان کا انتظام کرے۔ بھارتی کسان یونین کے کارکنان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان کی مانگ کو پورا نہیں کیا گیا تو آنے والے انتخابات میں کسان ان کو ہٹانے کا کام کریں گے۔

میرٹھ میں جاری کسان احتجاج سے ایک بات تو صاف ہے کہ اگر حکومت کسانوں کی بات نہیں سنتی ہے تو حکومت ہند کے ساتھ ساتھ صوبائی سرکار کے لیے مشکل حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.