ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union Ambawata مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا احتجاج

مظفرنگر ضلع کلکٹریٹ کے احاطے میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ Bharatiya Kisan Union Ambawata

مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 1:09 PM IST

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کلکٹریٹ کے احاطے میں آج بھارتیہ کسان یونین امباوتا کے سینکڑوں کارکنان و عہدے داران نے ضلع مجسٹریٹ کے خلاف اور کسانوں کے مختلف مطالبات کو لے کر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Bharatiya Kisan Union Ambawata Protest in Muzaffarnagar

مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباوتا کا احتجاج

بھارتیہ کسان یونین امباوتا کے ضلعی صدر شاہ عالم کی سربراہی میں یہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 29 نومبر کو ہمارے ذریعے قومی شاہراہ 58 پر کسانوں کی زمینوں کے معاوضے کو لے کر مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ سے مل کر ہم نے ایک میمورینڈم پیش کیا تھا جس پر مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ نے ہمارے اور کسان بھائیوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا۔ اس بات کو لے کر آج ہم مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے باہر ہی احتجاج پر بیٹھ گئے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ قومی شاہراہ 58 پر کسانوں کی لی گئی زمینوں کا انہیں معاوضہ دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کے افسران بازاروں مارکیٹوں میں گھوم کر غیر قانونی طریقے سے تاجروں کو پریشان کر رہے ہیں اور غیر قانونی طریقے سے وصولی کر رہے ہیں اس پر روک لگائی جائے۔ گنے کی قیمت چار سو روپے کنٹل ادا کی جائے۔ فیکٹری گنا پیمنٹ کی ادائیگی ٹائم سے کرے نہیں تو پیمنٹ پر بارہ فیصد انٹرسٹ کے ساتھ ادائیگی کرے ان تمام مطالبات کو لے کر آج ہم ضلع کلکٹریٹ دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو ہم یہاں اپنا احتجاجی مظاہرہ جاری رہے گا۔ Bharatiya Kisan Union Ambawata

یہ بھی پڑھیں : مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.