ETV Bharat / state

بھدوہی: رکن اسمبلی کے بیٹے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 9:23 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بھدوہی کے رکن اسمبلی وجئے مشرا کے رشتہ دار کی طرف سے دائر ایک کیس کے معاملے میں رکن اسمبلی ان دنوں جیل میں ہیں، رکن اسمبلی کی اہلیہ اور بیٹا فرار ہیں، اس کیس میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے رکن اسمبلی کے بیٹے وشنو مشرا کے خلاف این بی ڈبلیو جاری کیا ہے۔

رکن اسمبلی وجئے مشرا
رکن اسمبلی وجئے مشرا

گزشتہ دنوں گوپی گنج کوتوالی میں ملزم رکن اسمبلی وجے مشرا کی اہلیہ اور بیٹے دونوں مفرور درج ہیں، دونوں کی گرفتاری کے لئے پولیس کی جانب سے تمام کوششیں کی جارہی ہیں، لیکن ابھی تک گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

رکن اسمبلی وجئے مشرا
رکن اسمبلی وجئے مشرا

اس ضمن میں کرشنند رائے کی جانب سے پراسیکیوشن آفیسر کے توسط سے این بی ڈبلیو کے لئے درخواست دی گئی تھی ، اس معاملے میں چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے رکن اسمبلی وجے مشرا کے بیٹے وشنو مشرا کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.