پہاڑی شہد کی مکھّیوں کے جھنڈ کے حملا کرنے سے وہاں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا اور راہگیر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرنے لگے۔
پہاڑی شہد کی مکھّیوں کے جھنڈ کے حملے کی وجہ سے ریڑی چلانے والا بے قابو ہوکر سامان کے ساتھ سڑک پر ہی گر گیا اور وہاں سے گزر رہی ایک بزرگ خاتون بھی اس کی زد میں آگئی، وہ زخمی ہوگئی، اس کو شدید چوٹ پہنچی۔
مزید پڑھیں:جونپور کی نمایاں شخصیت 'دیوان عبدالرشید' تاریخ میں دفن
مقامی افراد نے اس کی مدد کی ، اس کے بعد ان کی جان بچائی جا سکے۔
انہیں مقامی ہسپتال میں پہنچایا گیا، اس طرح اس کی جان بچائی جا سکی۔
کافی دیر تک پہاڑی شہد کی مکھّیوں کا جھنڈ منڈلاتا اور راہگیر پریشان ہوتے رہے۔